Kehkashan Arshad
Saturday, 14 July 2012
Dhemi Dhemi Aag May Jalna Mushkil Hota Hay ! ! !
! ! دھیمی دھیمی آگ میں جلنا
اپنے کرب کو چھپا کر ہنسنا مشکل ہوتا ہے
دھیمی دھیمی آگ میں جلنا مشکل ہوتا ہے
یوں تو ضبط بہت ہے ہم کو لیکن کیا بتلائیں
آنکھہ تک آے آنسو پینا مشکل ہوتا ہے
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home