Main Jeet Kay Bhe Haar Gaye ! ! Nice Ghazal..
! ! آج ایسا لگا جیسے شام سے پہلے شام ہو گئی
وہ محبت جس کو سب کہتے ہیں انمول
میں اس میں جیت کے بھی ہار گئی
آج سورج طلوع ہونے پہلے ہی ہوگیا غروب
جیسے شام کے بعد پھر شام ہوگئی
وہ چڑیا جو لمبے سفر سے سرشام تھی گھر کو لوٹتی
وہ بھی آج سفر سے پہلے ہی تھک گئی
آج ایسا لگا جیسے شام سے پہلے ہی شام ہوگئی
( کہکشاں ارشد )