' ANSOO ' EK KHUBSURAT MOTI ! ! !
* آنسو *
چار حرفی لفظ ہے ' آنسو ' یہ اپنے اندر
دنیا جہاں کی خوشیاں اور غم سموۓ ہوۓ
ہے اگر یہ آنسو یاد خدا میں برسیں تو انسان
کی بخشش کا باعث بنتے ہیں اگر یہ آنسو
کسی دکھہ پر برسیں تو انسان کے دل سے
غم کا غبار ختم ہوجاتا ہے
(کہکشاں ارشد )