Kehkashan Arshad
Sunday, 22 July 2012
Maan Peyari Maan ! ! !
" ماں "
اپنی ماں سب کو ہی پیاری لگتی ہے
اپنی ماں کا روپ حسیں تر لگتا ہے
اس کی ایک ، ایک بات دعاؤں جیسی ہے
پیکر اس کا اک سمندر لگتا ہے
اس کے دم سے ہی تو گھر ، گھر لگتا ہے
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home