Kehkashan Arshad
Thursday, 19 July 2012
Meri Yadoon Nay Usay Rulaya Hoga ! ! !
خوبصورت شعر
آنکھہ میں اس کی موتی ابھر آیا ہوگا
میری یادوں نے اسے جب بھی ستایا ہوگا
میری مایوس تمنا کی چبھن کہتی ہے
تو نے خوابوں میں مجھے دل سے لگایا ہوگا
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home