ILM KIA HAY ! ! !
" علم کیا ہے "
حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنہ سے کسی نے پوچھا
" علم کیا ہے ؟ "
آپ رضی الله تعالیٰ عنہ نے فرمایا . " علم یہ ہے کہ اگر کوئی
تم پر ظلم کرے تو اسے معاف کردو . اگر کوئی تعلقات توڑے
تو تم جوڑدو . کوئی تمہیں محروم کردے تو تم اسے نواز دو
طاقت انتقام ہو تو عفو و درگزر سے کام لو . خطا کار سامنے
آجاے تو سوچو اس کی خطا بڑی ہے یا تمہارا رحم اور غصے
" میں بھی ایسی بات نہ کرو کہ بعد میں پچھتانا پڑے
(کہکشاں ارشد )