Kehkashan Arshad
Tuesday, 24 July 2012
Ajeeb Silsela Hay Mohabbat Ka ! ! !
" عجیب سلسلہ ہے "
کوئی خوشیوں کی چاہ میں رؤے
کوئی دکھوں کی پناہ سے رؤے
. . . . . عجیب سلسلہ ہے
عشق اور محبت کا
کوئی وفا کے لیے روے
کوئی وفا کر کے روے
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home