Zara Sochye ! ! !
" . . . . . ہے سچ یہ مگر "
اس ماڈرن دور کی ایک واضح کمزوری یہ ہے کہ ہم اپنی *
. خواہشات اور ضروریات میں فرق محسوس نہیں کرتے
ہم سوچنے کے لیے زندہ نہیں بلکہ ہم اس لیے سوچتے *
. ہیں کہ ہم زندہ رہ سکیں
ان لوگوں سے عبرت پکڑو ، جو دوسروں سے عبرت نہیں *
. پکڑتے
کام سے غلطی ، غلطی سے تجربہ ، تجربے سے عقل ، عقل *
سے خیال اور خیال سے نئی چیزیں وجود میں آتی ہیں
بیشک بہت دیر تک سوچو لیکن سوچنے کے بعد تمہارا فیصلہ *
. اٹل ہونا چاہیے
(کہکشاں ارشد )