Shaytan Ki Qaid Shuroo ! ! !
" شیطان کی قید شروع "
دوستو رمضان کا مبارک مہینہ شروع ہونے کو ہے
رمضان شروع ہوتے ہے شیطان کو قید کردیا جاتا
ہے تاکہ شیطان ہماری عبادات میں خلل نہ ڈالے سکے
اللہ پاک اس مبارک مہینے میں ہمیں ستر گنا زیادہ نیکیاں
عطا فرماتے ہیں ہمارے تمام گناه معاف کر دیے جاتے ہیں
روزے دار کے ایک ایک نیک عمل کے صلے میں سو سو
نیکیاں لکھی جاتی ہیں . اس لیے اللہ تعالیٰ شیطان کو قید
کردیتے ہیں کے وہ ہماری عبادات نماز اور روزے کو خراب
نہ کرے
(کہکشاں ارشد )