Kehkashan Arshad
Friday, 27 July 2012
Khamush Nazroon ka Nazarah . . . ! !
" گہرے سمندر کا کنارہ "
یہاں خاموش نظروں کا نظارہ کون بنتا ہے
بہت گہرے سمندر کا کنارہ کون بنتا ہے
چلو ہم دیکھتے ہیں خود کو اب برباد کرکے بھی
کہ ان بربادیوں میں بھی ہمارا کون بنتا ہے
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home