Khubsurat Intaykhab ! ! !
ایک خوبصورت قطعہ
کبھی دن کی دھوپ میں جھوم کر کبھی شب کے پھولوں کو چوم کر
یونہی ساتھہ ساتھہ چلیں سدا ، کبھی ختم اپنا سفر نہ ہو
میرے پاس آ ، مرے پاس آ ، ذرا اور دل کے قریب آ
تجھے دھڑکنوں میں بسالوں میں کہ بچھڑنے کا بھی ڈر نہ ہو
(کہکشاں ارشد )