Tuesday, 24 July 2012

Larkiyan Badal Jate Hain ! ! !

" لڑکیاں بدل جاتی ہیں "

Kehkashan Arshad

  آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ لڑکیاں بہت جلد بدل جاتی ہیں ؟"

 اب یہی دیکھہ لیجیے نا  . . . شادی سے پہلے جو لڑکی اپنے

منگیتر سے ایک گلدستہ لیتے ہوۓ بھی شرماتی ہے ..... شادی

کے بعد جونہی شوہر پہلی تنخواہ لے کر گھر میں داخل ہوتا ہے

وہی لڑکی اس کی پوری تنخواہ جیب سے نکل کر قبضے

" میں کرلیتی ہے

        (کہکشاں ارشد )