Kehkashan Arshad
Saturday, 21 July 2012
Bahanay Say ! ! !
" بہانے سے "
چوڑیوں کی کھنک سے ساز بجیں
اور خوشبو سے مہکیں قلب و جاں
مجھہ پہ کر دینا بس یہی احساں
کچھہ فسانے جو ہیں پرانے سے
یاد کرنا کسی بہانے سے
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home