Very Funny . . Aaj Kay Zaheen Aur Shararti Bachay ! ! !
! ! ذہین بچہ
ایک چھوٹا مگر زہین بچہ اپنی تیز طرار ماں سے آ کر "
اپنے ملازموں کی شکایت کرنے لگا
امی ! بشیر اور رضیہ کچن میں ایک دوسرے کی کمر پر "
ہاتھہ ڈالے پتا نہیں کیا کیا باتیں کررہے تھے ، میں اچانک
" اندر گیا تو دونوں الگ ہوگئے
کیا . . . . میں ابھی دونوں کو بتاتی ہوں ، بچوں کے سامنے "
ایسی حرکتیں کرتے ہوۓ شرم نہیں آتی دونوں کو . بشیر کو تو
میں ابھی نوکری سے نکالتی ہوں اور رضیہ کو بھی
بیگم صاحبہ زور زور سے بولتی ہوئی دروازے کی طرف بڑھ رہی "
تھیں کہ بچے کی تالیاں بجانے کی آواز پر روک گیئں
اپریل فول ، اپریل فول . . . امی ! وہ بشیر تھوڑی تھا وہ تو "
" ابو تھے
(کہکشاں ارشد )