Khubsurat Ghar ! ! !
" خوبصورت گھر "
حضرت نوح علیہ السلام کے پاس ایک عورت نے آکر کہا
میرے لیے دعا کریں ، میرے بچے 150"
سال کی عمر میں ہی وفات پاجاتے ہیں ، میں چاہتی ہوں
" ان کی زندگی طویل ہو
حضرت نوح علیہ السلام نے فرمایا " تجھے خدا کا شکر ادا
کرنا چاہیے کہ تیرے بچے اس عمر تک پہنچ جاتے ہیں ورنہ
ایک زمانہ ایسا آے گا کہ لوگ کی عمر کل پچاس یا ساٹھہ
" سال ہی ہو گے
عورت نے نہایت حیرانی سے کہا " وہ لوگ تو پھر مکان بھی
" نہیں بنائیں گے اور جھونپڑیوں میں عمر گزاردیں گی
حضرت نوح علیہ السلام نے جواب دیا " نہیں سب زیادہ مضبوط
" اور خوبصورت مکان انہی لوگوں کے ہوں گے
شاید وہ زمانہ یہی ہے جس میں آج ہم رہ رہے ہیں
(کہکشاں ارشد )