Kuch Khata Kuch Metha ! ! ! !
کچھہ کھٹا کچھہ میٹھا
سانس لیتے ہو آکسیجن سے
اب تو جینے کا بل بھی آے گا
چپکے چپکے سے آنسو پیتے ہو
آنسو پینے کا بل بھی آے گا
بھیگ جاؤ گے جب بھی بارش میں
پھر نہانے کا بل بھی آے گا
گیس بجلی کے بل کو روتے ہو
دل جلانے کا بل بھی آے گا
(کہکشاں ارشد)