Kehkashan Arshad
Thursday, 5 July 2012
Khubsurat Nazam ' Mera Bharam ' ! ! !
میرا بھرم
جب میرا اندر روتا ہے
تو آنکھیں چھلکنے لگتی ہیں
تو میں ہنس دیتی ہوں
میرا بھرم رہ جاتا ہے
جب میرا اندر روتا ہے
تو میں ساون میں
بھیگ جاتی ہوں
تو بھرم رہ جاتا ہے
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home