Kehkashan Arshad
Tuesday, 3 July 2012
Main aur woh ! ! !
میں اور وہ
میں اس کو دیکھتا ہوں
پیاس کا مارا ہوا جیسے
بہت ہی فاصلے سے اک کنویں کو دیکھتا ہے
میں اس کو سوچتا ہوں
تاش میں ہارا ہوا جیسے
آخری داؤ کے پتے اٹھا کر چومتا ہے
امجد اسلام امجد
( کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home