Kehkashan Arshad
Monday, 2 July 2012
Lab Khamush haan ! ! ! Khubsurat shair.
ایک خوبصورت شعر
لب خاموش ہیں، آنکھوں سے بات ہوتی ہے
ایسے ہی محبت کی شروعات ہوتی ہے
تیرے ہی خیالوں میں کھوے رہتے ہیں ہم
پتا نہیں کب دان ، کب رات ہوتی ہے
(کہکشاں ارشد )
Newer Post
Older Post
Home